• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مفاہمت کے باوجود عباس ملیشیا کا سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

بدھ 30-04-2014
in حماس
0
plf abbasmalisia
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور الفتح کے درمیان مفاہمتی معاہدے کے باوجود مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرانتظام سیکیورٹی اداروں کی طرف سے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن ختم نہیں کیا جا سکا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی خاتون رہ نما اور رکن اسمبلی سمیرا الحلائقہ نے عباس ملیشیا کی طرف سے نہتے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور حراست مراکز میں ان پر تشدد پر سخت احتجاج کیا ہے۔

الخلیل شہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں بند کرنا مفاہمتی معاہدے کی پہلی آواز اور مطالبہ تھا لیکن معاہدے کو ایک ہفتہ گذر جانے کے باوجود زمین پر کوئی تبدیلی نہیں آسکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عباس ملیشیا کی غنڈہ گردی اور شہریوں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مفاہمت کا کوئی فائدہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

سمیرا حلائقہ نے صدر محمود عباس اور ان کی جماعت الفتح پر زور دیا کہ وہ نہتے شہریوں کو حراست میں رکھنے کی پالیسی بند کرائیں۔ اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو یہ قومی مفاہمت کے خلاف ایک گہری سازش تصور کی جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.