• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغربی کنارے میں مسلح ملیشیا کی غنڈہ گردی قبول نہیں: اسماعیل ھنیہ

جمعہ 05-09-2014
in حماس
0
plf notacceptable
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلح ملیشیا کی غیرقانونی سرگرمیاں ، قومی رہ نماوں‌ پر حملے اور تشدد کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کو چاہیے کہ وہ اپنے سیکیورٹی اداروں کو سیاسی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ اور ان پر تشدد سے روکے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں عباس ملیشیا کے ہاتھوں ممتاز دانشور ڈاکٹر عبدالستار قاسم اور حماس رہ نما و رکن اسمبلی حسن حریشہ پر تشدد کی شدید مذمت کی۔ انہوں‌ نے کہا کہ قومی رہ نماوں پر تشدد اور حملوں کے مرتکب مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں مسلح ملیشیا کی مسلسل پرتشدد کارروائیوں کے نتیجے میں قومی قیادت خوف کا شکار ہے۔ سیاسی جماعتوں کے رہ نمائوں اور کارکنوں کی حفاظت فلسطینی اتھارٹی کی اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے حماس کے رکن قومی اسمبلی حسن حریشہ اور پروفیسر عبدالستار قاسم پر فائرنگ کی تھی تاہم وہ فائرنگ میں محفوظ رہے تھے۔ یہ واقعہ رام اللہ میں قومی حکومت کے وزیراعظم رامی الحمد  اللہ کی رہائش گاہ کے قریب پیش آیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.