• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصر کے وزیر داخلہ کا الزام بے بنیاد ہے: اسماعیل ہنیہ

بدھ 09-03-2016
in حماس
0
0Pala0598
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مصر کے وزیر داخلہ مجدی الغفار کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ حماس مصر کے سابق اٹارنی جنرل ہشام برکات کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ بلاشبہ حماس مصر کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی خواہاں ہے لیکن اس ملک کے وزیر داخلہ نے اچانک ایسے الزامات لگا دیے جو حماس کی فکر، فلسفے، ثقافت اور نظریات کے ہی منافی ہیں۔ 

اسماعیل ہنیہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ حماس کا ماضی اس بات کا بہترین گواہ ہے کہ ہم نے کبھی بھی فلسطین کے اندر یا باہر سیاسی بنیادوں پر کسی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ نہیں بنایا ہے اور صرف صیہونی حکومت ہی ہماری دشمن ہے۔
واضح رہے کہ مصر کے وزیر داخلہ مجدی الغفار نے حال ہی میں حماس تحریک پر اپنے ملک کے سابق اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.