• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ کی جانب اٹھنے والا ہر ہاتھ کاٹ دیا جائے گا،حماس

جمعہ 21-08-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کی جانب اٹھنے والا ہر ہاتھ کاٹ دیا جائے گا،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصیٰ کے نمازیوں کی قبلہ اول سے بے دخلی اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کو جیل میں ڈال کر صہیونی ریاست اس خوش فہمی میں ہے کہ وہ قبلہ اول سے فلسطینیوں کو دور کردے گی۔

مقبوضہ فلسطین  میں صیہونی مظالم  کے خلاف برسرپیکار  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے  مسجد اقصیٰ میں آتش زدگی کے سانحے کی 51 ویں برسی کے موقع پر حماس کی طرف سے جاری بیان میں صیہونی سازشوں  پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ عالم اسلام اور فلسطینی مسلمانوں کے لیے’سرخ لکیر’ ہے اور اسے پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، مسلمانوں کے قبلہ اول کی طرف بڑھنے والےتمام ناپاک اور شرپسند ہاتھ کاٹ ڈالیں گے۔

بیان میں‌کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم زندہ اور بیدار ہے اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں میں قبلہ اول کےدفاع کی پوری صلاحیت موجود ہے۔

 مسجد اقصیٰ کے نمازیوں کی قبلہ اول سے بے دخلی اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کو جیل میں ڈال کر صہیونی ریاست اس خوش فہمی میں ہے کہ وہ قبلہ اول سے فلسطینیوں کو دور کردے گی۔ مگر صہیونی دشمن کی ایسی کوئی بھی سازش قبول نہیں کی جائےگی۔

Tags: اسرائیلحماسصیہونی سازشمزاحمتی تحریکمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.