• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 25 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسئلہ فلسطین کو ترجیحات میں رکھنے کا مطالبہ

پیر 02-05-2016
in حماس
0
0Pala1198
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے نمائںدے ڈاکٹر خالد قدومی نے ایک گفتگو میں فلسطینیوں کے پیغام مزاحمت و استقامت کے تعلق سے تمام حریت پسندوں کی ذمہ داریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا اور عرب دانشوروں اور رہنماؤں کو فلسطینی امنگوں کو اپنی ترجیحات میں قرار دینا چاہئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے نمائندے نے کہا کہ حماس نے ایک اسلامی مزاحمتی تحریک کے عنوان سے صیہونی غاصبوں کے قبضے سے سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ حماس کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے بغیر فلسطینی امنگوں کی راہ میں آگے بڑھتی رہے گی ۔

ڈاکٹر خالد قدومی نے انتفاضہ قدس کی وسعت اور صیہونی حکومت کی جارجانہ پالیسیوں اور سازشی اقدامات کے خلاف فلسطینی عوام میں پھیلنے والے غم وغصے کی لہر کا ذکر کرتے ہوئے ، مزاحتمی کارروائیوں کو سرکوب کرنے والے اقدامات کے نتائج کی بابت خبردار کیا ۔

حماس کے نمائندے خالد قدومی نے غاصبانہ قبضے، سرزمین فلسطین کو یہودی رنگ دینے کے اقدامات، جارحیت ، محاصرے اور صیہونی حکومت کے دیگر مظالم اور نسلی امتیاز کی مخالفت کو، فلسطینی قوم کا پیغام قرار دیا ۔ انھوں نےتمام فلسطینی گروہوں اور تنظیموں کے اتحاد کے سائے میں داخلی اختلافات کے خاتمے کو قومی اتحاد کی حکومت کی تشکیل کی واحد راہ قرار دیا ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.