• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مراکش کے اسرائیل سے تعلقات مسلم امہ کی پیٹھ میں خنجر ہے، محمود الزھار

منگل 15-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مراکش کے اسرائیل سے تعلقات مسلم امہ کی پیٹھ میں خنجر ہے، محمود الزھار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے رہنما کا کہنا ہے کہ مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کر کے مراکشی شہدا کے ساتھ غداری کی ہے جو اپنا پاک خون فلسطین کی نذر کر چکے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے  سیاسی شعبے کے سینئر رکن اور پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے صدر ڈاکٹر محمود الزھار نے گزشتہ 14 سالوں سے صیہونی غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ میں مراکش کے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ مراکش نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر کے زہر میں  بجھا خنجر فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کی پیٹھ میں گھونپا ہے،  مراکشی رجیم کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا  اعلان قضیہ فلسطین سے سنگین غداری ہے ۔

انہوں ‌نے مراکشی قوم کے دینی، علمی، سماجی، سماجی اور ثقافتی حلقوں کی طرف سے حکومت کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرنے اور فلسطینی قوم کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ  مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کر کے ان مراکشی شہدا کے ساتھ غداری کی ہے جو لڑتے ہوئے اپنا پاک خون فلسطینی قوم کے لیے دیتے ہوئے اپنی جانوں‌کے نذرانے پیش کر چکے ہیں۔

Tags: حماسصیہونی ریاستغزہمحمود الزھارمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.