• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس کا اسرائیل سے فوجی تعاون قوم کی اجتماعی سوچ کے منافی ہے: حماس

پیر 25-01-2016
in حماس
0
0Pal0412
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے صدر محمود عباس کے اس بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کی وہ خود مانیٹرنگ کرتےہیں۔ حماس نے صدر کے اس بیان کو قوم کے اجتماعی فیصلے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر عباس کا بیان نہایت افسوسناک اور قوم کے اجتماعی شعورفیصلوں کے منافی ہے۔ قوم اسرائیلی دشمن کے ساتھ فوجی شعبے سمیت کسی بھی میدان میں تعاون کی حامی نہیں ہے۔

ترجمان نے کہا کہ صدر عباس فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس چیف ماجد فرج کے ایک متنازع بیان پرانہیں تحفظ دلانے کی کوشش کررہے ہیں مگرصدر عباس کے بیان سے ماجد فرج کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کا سیکیورٹی تعاون جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون ہماری ذمہ داری ہے اور ہم اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔

ان کے بیان سے قبل فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس چیف ماجد فرج نے اعتراف کیا تھا کہ عباس ملیشیا اسرائیل کے دفاع کے لے سرگرم ہے اور اس نے پچھلے دو ماہ میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی 200 مزاحمتی کارروائیوں کو ناکام بناتے ہوئے 100 مزاحمتی کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.