• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کریں:حماس

بدھ 30-09-2015
in حماس
0
hamas statement
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدے

منسوخ کرنے کا اعلان کریں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کےترجمان سامی ابو زھری نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی کوآرڈی نیشن سمیت تمام معاہدے منسوخ کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ صدر محمود عباس کے پاس جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران صہیونی ریاست کے ساتھ معاہدے توڑنے کا بہترین موقع ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام قومی دھاروں پر مشتمل متفقہ تزویراتی حکمت عملی ہی صہیونی ریاست کے جرائم کی روک تھام اور قبلہ اول کے دفاع کے کا راستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم اس وقت فیصلہ کن مرحلے سے گذر رہے ہیں۔ ایسے میں صہیونی ریاست کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھائیں اور اسرائیل کے ساتھ طے پائے تمام معاہدے منسوخ کردیے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.