• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

متحدہ حکومت باہمی تقسیم کو فروغ دے رہی ہے: حماس

ہفتہ 28-06-2014
in حماس
0
plf promotion
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جمعرات کے روز متحدہ حکومت کی جانب سے غزہ میں تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ حل کرنے میں رکاوٹ دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت فلسطینی تقسیم بڑھا رہی ہے۔

جمعرات کے روز جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے بتایا ہے کہ حماس حکومت کی جانب سے غزہ کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں پس و پیش سے کام لے رہی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ ایک سیاسی بحران ہے جو کہ تعصب پر مبنی پالیسی کا مظہر ہے اور متحدہ حکومت نے یہ پالیسی غزہ کے ملازمین کے خلاف چلا رکھی ہے۔

غزہ میں موجود وزارتوں اور حکومتی کمیٹیوں کا کام جمعرات کے روز کی جانیوالی ہڑتال کے نتیجے میں معطل ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.