• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنانی اخبار فلسطینی قوم سے معافی مانگے، رافت مرہ

جمعرات 16-04-2020
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
لبنانی اخبار فلسطینی قوم سے معافی مانگے، رافت مرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ لبنانی اخبار نے 1975ء کی جنگ کی یاد میں ایک کارٹون شائع کیا جس میں فلسطینیوں کو ‘کرونا’ وائرس سے تشبیہ دی گئی ہے، اس بدترین فعل پر اخبار کو پوری فلسطینی قوم سےمعافی مانگنا چاہئے۔

قابض صیہونی ریاست کےمظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک ‘حماس’ کے بیرون ملک شعبہ اطلاعات کے انچارج رافت مرہ نے غزہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لبنانی اخبار’الجمہوریہ’ میں  فلسطینی قوم کے خلاف نفرت آمیز کارٹون کی اشاعت کو غیر ذمہ دارانہ اقدام  قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اخبار انتظامیہ  اس قبیح فعل پر فی الفور فلسطینی قوم سے معافی مانگے۔

رافت مرہ نے لبنانی محکمہ اطلاعات کے عہدیداروں کو  ایک احتجاجی مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لبنانی اخبار نے فلسطینی قوم کو کی تاریخ، مزاحمت اور قضیہ فلسطین کا مذاق اڑایا ہے، اخبار الجمہوریہ نے’13 اپریل 1975ء کی جنگ کی یاد میں ایک کارٹون شائع کیا جس میں فلسطینیوں کو عالمی وباء ‘کورونا’ وائرس سے تشبیہ دی گئی ہے۔

وضح رہے کہ اخبار میں شائع ہونے والے کارٹون میں ایک طرف ایک فلسطینی کے چہرے کی شبیہ بنائی گئی ہے جس میں اس کے سرپر فلسطینی کوفیہ دکھایا گیا ہے۔ دوسرے کارٹون میں کورونا وائرس کی تصویر دکھائی گئی ہے

Tags: اخبار'الجمہوریہ'حماسرافت مرہمزاحمتی تحری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.