• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان: حماس کے وفد کی وینزویلاکے سفیر سے ملاقات

جمعرات 27-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان: حماس کے وفد کی وینزویلاکے سفیر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے وفد نے بیروت میں متعین وینزویلا کے سفیرسے ملاقات کی ، ملاقات میں "صدی کی ڈیل”سمیت قابض ریاست کی جارحیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز لبنان میں حماس کے مندوب احمد عبدالھادی نے وفدکے ہمراہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں  وینزویلا کے سفیر خیسوس گریگوریو سے بیروت میں وینز ویلا کے سفارت خانے میں ملاقات کی ، وفد میں حماس کے تعلقات عامہ کے انچار مشہور عبدالحلیم، شعبہ اطلاعات کے انچار عبدالمجید عوض اور دیگر رہ نما شامل تھے ۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور فلسطین سمیت خطے کی تازہ ترین صورت حال سمیت امریکی صدر کی جانب سے پیش کردہ  نام نہاد امن منصوبے اور خطے پر اس کے اثرات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقعے پر احمد عبدالھادی نے وینز ویلا کے سفیر کو فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی، امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے سازشی منصوبے سنچری ڈیل اور غزہ پر اسرائیل کی حالیہ جارحیت پر بریفنگ دی جبکہ  وینز ویلا کے سفیرنے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Tags: احمد عبدالھادیبیروتحماسخیسوس گریگوریومزاحمتی تحریکوینزویلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.