• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

قومی مفاہمت کیلئے اگلا مرحلہ صدارتی فرمان جاری کرنا ہے ،جبریل الرجوب

بدھ 04-11-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قومی مفاہمت کیلئے اگلا مرحلہ صدارتی فرمان جاری کرنا ہے ،جبریل الرجوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک فتح کے رہنما نے فلسطین میں امن عمل کیلئے  یوروپی یونین کی خصوصی مندوب سے ملاقات میں حالیہ پیشرفت اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

گزشتہ روز تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رہ نما جبریل الرجوب نے رام اللہ میں اپنے دفتر میں امن عمل کے لئے یوروپی یونین کی خصوصی مندوب ، سوزانا ٹرسٹل سے ملاقات میں اسلامی مزحمتی تحریک حماس اور تحریک فتح کے درمیان قومی مفاہمت سے متعلق تازہ ترین پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئیے  کہا ہے کہ مفاہمت کے حصول کی راہ پر اگلا قدم جامع انتخابات کے لئے صدارتی فرمان جاری کرنا ، اور تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے قومی بنیادوں پر دونوں جماعتوں کے درمیان جامع اور کامیاب مذاکرات ہیں ۔

انھوں نے بتایا کہ ہماری بنیادی مقصد منصفانہ جمہوری انتخابات کے ذریعے قومی شراکت کا حصول جس کا مقصد فلسطینی سیاسی نظام کی قانونی حیثیت کی تجدید ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر  اور مصالحتی کمیٹی کے رکن صالح العاروی   کے بیان پر اپنے ردعمل میں  تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رہ نما جبریل الرجوب نے کہا ہے کہ دونوں‌جماعتیں کسی اندرونی یا بیرونی دباؑ میں آئے بغیر مصالحتی عمل کے لیے مذاکرات جاری رکھیں گی۔

Tags: تحریک فتحجبریل الرجوبحماسسوزانا ٹرسٹلقومی مفاہمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.