• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قوم نے معجزے دکھانے کی قدرت حاصل کرلی، فتح ونصرت اپنے ہاتھ میں ہے:حماس

پیر 09-11-2015
in حماس
0
Hamas Badran
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے دشمن کے خلاف معجزے دکھانے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔ اب فتح ونصرت فلسطینی قوم کے ہاتھ میں ہے۔ حالیہ ایام میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے دشمن کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرکے اپنی بہترین مزاحمتی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ صہیونیوں کو زخمی کیا ہے جن میں سے تین زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی جانب سے یہودی آباد کاروں پر حملے شہداء کے خون کا بدلہ اور مقدسات کی بے حرمتی کے صہیونی مکروہ عمل کا رد عمل ہے۔

حسام بدران کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے سلیم عادل محمد شاہین، شہیدہ حلوہ سلیم محمد علیان اور قلقیلیہ کی لبوا ندا نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے پاک وطن کی مٹی کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے اس کا دفاع کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم نے یہ ثابت کیا ہے کہ ہم دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر جدو جہد کریں گے۔ فتح و نصرت اب فلسطینی قوم کے ہاتھ میں ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت فلسطینیوں کو آزادی کے حق سے محروم نہیں رکھ سکتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.