• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول کی صیہونی قبضے سے آزادی تک جنگ جاری رہے گی، حماس

پیر 19-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کی صیہونی قبضے سے آزادی تک جنگ جاری رہے گی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ جب تک کہ قبلہ اول ناپاک غاصب صہیونیوں کے قبضے  سے آزاد نہیں ہوجاتاہماری جنگ آزادی جاری رہے گی۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے  خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے یوم اسیران کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی ناپاک صہیونیوں کے قبضے سے آزادی کی جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ قبلہ اول غاصب صہیونیوں کے پنجوں سے آزاد نہیں ہوجاتا۔

فوزی برھوم نےبیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کی قبلہ اول کے دفاع کے لیے قربانیوں اور خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ القدس کے فلسطینی باشندے مسجد اقصیٰ کے دفاع میں قابض دشمن کے بدترین تشدد اور اذیتوں کا سامنا کررہے ہیں مگر دشمن کی تمام ظالمانہ کارروائیوں کے باوجود وہ بیت المقدس  اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے مطالبے پر ثابت قدم ہیں۔

انہوں‌نے مزید کہا کہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کی خدمات اور ان کی ثابت قدمی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہیے کہ انہوں‌نے قبلہ اول کے دفاع کے لیے خود کو وقف کررکھا ہے اور وہ قابض دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرمقدسات کے دفاع کی جنگ لڑرہے ہیں۔

Tags: حماسصیہونی ریاستفوزی برھومقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.