• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول کی آٹھ محافظ خواتین ٹریفک حادثے میں جاں بحق، حماس کا اظہار افسوس

جمعرات 05-02-2015
in حماس
0
plf killed-in-accident
0
SHARES
0
VIEWS

بدھ کے روز شمالی فلسطین میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں آٹھ فلسطینی خواتین شہید ہوگئیں۔ شہید ہونے والی تمام خواتین کا تعلق قبلہ اول کی حفاظت کرنے والے خواتین کے ایک رضاکار گروپ سے تھا۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے واقعے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت الرشق نے اپنے ایک بیان میں‌ فلسطینی مرابطات کے حادثے میں ہونے والی المناک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے مکمل ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں ‌نے کہا کہ ٹریفک حادثے میں موت سے ہمکنار ہونے والی تمام خواتین شہید ہیں کیونکہ وہ قبلہ اول کے دفاع کے عظیم مشن پر نکلی تھیں کہ موت نے ان کو آلیا۔ عزت الرشق کا کہنا تھا فلسطینی عوام قبلہ اول کےدفاع کے لیے قربانیاں دینے والوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ شہید ہونے والی خواتین بھی قبلہ اول کی محافظ تھیں اور انہوں ‌نے اپنا تن من دھن سب کچھ اللہ کے گھر کی حفاظت کے لیے مختص کر رکھا تھا۔ فلسطینی عوام ان کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں ‌کریں گے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز شمالی فلسطین کے شہر بئر سبع میں‌ فلسطینی خواتین کو لانے والی ایک وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں وین میں سوار آٹھ خواتین جاں بحق ہوگئی تھیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.