• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریکیں اسلامی اور محب وطن ہیں، انور ابو طحہ

جمعہ 02-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریکیں اسلامی اور محب وطن ہیں، انور ابو طحہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ناصر القدوہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انور ابو طحہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریکیں اسلامی تعلیمات کے تحت اور محب وطن ہیںجو مقبوضہ فلسطین کو قابض صیہونی تسلط سے آزاد کرانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کی تحریک فتح کے رہنما ناصر القدوہ کے بیان جس میں انھوں نے کہا تھا کہ "ہر کسی کو سیاسی اسلام پسندی سے مسئلہ ہے "کے جواب میں کہا ہے کہ مزاحمتی تحریکیں کوئی فریب نہیں ہے جو ایک سیاسی اتھارٹی کے قیام کیلئے جدوجہدکررہی ہوں بلکہ یہ مزاحمتی تحریکیں اسلامی تعلیمات کے تحت اور محب وطن ہیں جو مقبوضہ فلسطین کو قابض صیہونی تسلط سے آزاد کرانے کی جدوجہدمیں مصروف ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ناصر القدوہ نے اپنے بیان میں جو "سب” سیغہ استعمال کیا ہے یہ وہی لوگ ہیں جو فلسطینیوں کے قومی مفادات کے دشمن ہیں اور صیہونی دشمنوں کے اتحادی ہیں۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسانور ابو طحہبیانصیہونی دشمنمزاحمتی تحریکیمقبوضہ فلسطینناصر القدو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.