• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی پناہ گزینوں کےحق واپسی کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے:ھنیہ

جمعہ 06-11-2015
in حماس
0
Hamas Leaders
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین دشمن قوتیں وطن عزیز سے نکالے گئے لاکھوں باشندوں کی فلسطین واپسی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں مگر فلسطینی مہاجرین کےحق واپسی کو سلب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ دشمن ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فلسطینی پناہ گزینوں کو کسی دوسرے ملک میں بسانے کی کوششوں میں مصروف ہے مگرہم دشمن کی ایسی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح فلسطینی قوم نے قبلہ اوّل کی تقسیم کی صہیونی سازشوں کو اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرکے ناکام بنایا ہے۔ اسی طرح حق واپسی سلب کرنے والوں کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

اسماعیل ھنیہ نے اردنی حکومت کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی سے متعلق جرات مندانہ موقف اپنانے پرعمان حکومت کی تحسین کی اور کہا کہ اردن نے فلسطینی قوم کے جذبات اور ضمیرکے مطابق فیصلہ کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے اردن میں حال ہی میں انتقال کرنے والے اخوان المسلمون کے ممتاز رہ نما اور عالم دین محمد عبدالقادر ابو فارس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان اور اخوان المسلمون کی قیادت سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.