• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا محمودالادھم کی شہادت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا عہد

جمعہ 12-07-2019
in حماس, غزہ
0
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا محمودالادھم کی شہادت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا عہد
105
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام بریگیڈ کے کمانڈر کی شہادت دشمن کی بہت بڑی حماقت ہے، اسرائیل کو اس کی قیمت چکانا ہوگی ،اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطین کی مزاحمتی مسلح تنظیموں‌ نے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے دوران محمود الادھم کی شہادت کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بدلہ لینے کا عہد کیا ہے۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ القسام بریگیڈ‌کے کمانڈر کو گولیاں ما کرشہید کرنا اور دہشتگردی کو غلطی کہنا  کھلی ریاستی دہشت گردی اور صہیونیوں کا ناقابل معافی جرم ہے،  کمانڈر کی شہادت دشمن کی بہت بڑی حماقت ہے اور اسے اس کی قیمت چکانا ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دیگر شہداء فلسطین کی طرح شہید محمود الادھم کا خون بھی رائے گاں‌ نہیں جائے گا دشمن کو اس کی قیمت چکانا ہی ہوگی فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ مزاحمتی قوتیں دشمن کی ہرحماقت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

خیال رہےکہ کل جمعرات کے روز شمالی غزہ میں‌بیت حانون کےمقام پر اسرائیلی فوجیوں‌نے فائرنگ کرکے القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر محمود الادھم کو شہید کردیا تھا۔ القسام بریگیڈ نے اس واقعے کی ذمہ داری اسرائیلی فوج پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجاھد کی شہادت کا مناسب وقت پر دشمن کو جواب دیا جائے گا۔

Tags: دہشت گردی اور صہیونیوں کا ناقابل معافی جرم ہےشہادت کا مناسب وقت پر دشمن کو جواب دیا جائے گا۔فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا محمودالادھم   کی شہادت  اسرائیل سے بدلہ لینے کا عہد
Share105TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.