• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مزاحمت کبھی سر نہیں جھکائے گی: حمدان

پیر 02-06-2014
in حماس
0
plf hamdan
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کی خارجہ امور کے ڈائریکٹر اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت پر قومی اقدار پر سودا کرنے کے لئے دبائو بڑھانے سے مسلح جدوجہد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ حمدان نے یہ بیان عرب اور اسلامی دنیا کی جانب سے فلسطینی مزاحمت پر خطے میں آنیوالی تبدیلیوں کا اثر لینے کے خدشات کے اظہار کے بعد جاری کیا ہے۔

 

حماس رہنما کا کہنا تھا کہ،” میں ہر کسی کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کو درپیش خطرات پر آواز اٹھانے پر تعریف کرتا ہوں مگر میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ مزاحمت اب خطرات کی اسٹیج سے آگے نکل گئی ہے اور اس نے میدان عمل میں کافی کامیابیاں پائی ہیں۔”

حمدان کا کہنا تھا کہ،” مزاحمت کو درپیش تمام خطرات کا علم رکھتے ہیں اور مزاحمت کی قیادت اس کے خلاف ہونیوالی ہر سازش کا علم رکھتی ہے اور وہ اس کے اصولوں، حقوق اور اقدات سے ہمیشہ جڑی رہے گی۔”

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.