• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم زندہ اور وسعت پذیر انتفاضہ کے سامنے کھڑی ہے:ھنیہ

ہفتہ 02-01-2016
in حماس
0
Ismail Haniya
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ سنہ 2016 ء تحریک انتفاضہ کو آگے بڑھانے اور اس کے ثمرات سمیٹنے کا سال ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم ایک زندہ وجاوید اور ہمہ جہت وسعت پذیر تحریک انتفاضہ کے سامنے کھڑی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات کا اظہار اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے 22 سالہ حسن بزور کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر تعزیت کرتے ہوئے کیا۔حسن بزور کو جمعرات کی شام اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام نے پچھلے سال اکتوبر میں جس تحریک انتفاضہ کا آغازکیا اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ انتفاضہ القدس کا دائرہ اور اثرات تیزی سے وسعت اختیار کررہے ہیں۔ ایک غاصب اور قابض دشمن کے خلاف فلسطینیوں کے پاس تحریک انتفاضہ موثر ہتھیار ہے۔

حماس رہنما کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم نے وطن کی آزاد اور ظلم دشمن کے ظلم کے خلاف قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.