• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی بچی کا قتل صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کی بدترین مثال ہے: حماس

جمعہ 01-02-2019
in حماس
0
فلسطینی بچی کا قتل صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کی بدترین مثال ہے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک 16 سالہ حافظ قرآن فلسطینی بچی کو گولیاں مار کر شہید کرنے کے واقعے کواسرائیلی ریاستی جارحیت کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 16 سالہ سماح زھیر مبارک کو مشرقی بیت المقدس میں الزعیم چوکی پر جس بے دردی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کیا گیا اس نے اسرائیلی ریاست کی وحشیانہ جارحیت پر ایک بار پھر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔ اس مجرمانہ واقعے نےاسرائیلی ریاست کی دہشت گردانہ ذہنیت کا واضح ثبوت ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک 16 سالہ حافظ قرآن بچی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے خود کو اس مجرمانہ واقعے سے بری الذمہ قرار دینے کے لیے شہیدہ پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسجارحیتحماسدہشت گردیشہیدفلسطینگولیمجرمانہوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.