• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 30 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی انتخابات کی منسوخی افسوسناک ہے، اسماعیل ھنیہ

ہفتہ 01-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی انتخابات کی منسوخی افسوسناک ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے بہت سے مسائل کو انتخابات کے بعد حل کیا جانا تھا مگر الیکشن ملتوی کرکے اداروں تشکیل نو اور دیگر حل طلب مسائل کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

الاقصیٰ ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹر ویو میں  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے  فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں انتخابات  کو منسوخ کرنے کو افسوسناک اور فلسطین کے مستقبل کیلئے خطرناک قراردیا ہے ، انھوں نے کہا کہ  صدر عباس کی جانب سے انتخابات کی منسوخی سے فلسطینی قوم کو ایک بہت بڑے خلا میں دھکیل دیا گیا ہےا س اعلان کے نتیجے میں‌فلسطینی علاقے کو خالی کردیا گیا ہےجو تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کا التوا انہیں منسوخ کرنے اور فلسطینی قوم سے اس کا سیاسی حق غصب کرنے کے مترادف ہے، حماس کو  القدس میں انتخابات کےانعقاد پر کوئی اختلاف نہیں بلکہ اختلاف اس بات پر ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے الیکشن ملتوی کرکے قابض دشمن کو خوش کیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہفلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.