• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 19 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کی جمہوریت دشمنی، حماس کا طلباء ونگ کے سربراہ گرفتار

اتوار 26-04-2015
in حماس
0
plf student-wing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کےزیرانتظام سیکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے طلباء ونگ اسلامک بلاک کے جامعہ بیرزیت میں مندوب جہاد سلیم کوحراست میں لے لیا۔ سلیم کو ایک ایسے وقت میں حراست میں لیا ہے جب حال ہی میں جامعہ بیرزیت میں طلباء یونین کے انتخابات میں اسلامک بلاک نے واضح کامیابی حاصل کی تھی۔

اسلامک بلاک کے ترجمان عبدالرحمان حمدان نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ عباس ملیشیا کے سیکیورٹی اہلکاروں نے ہفتے کے روز الخلیل میں تلاشی کی کارروائیوں میں تنظیم کے مندوب جہاد سلیم اور دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ حراست میں لیا۔ جنہیں بعد ازاں ررام اللہ میں ایک سیکیورٹی مرکز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

حمدان نے بتایا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جہاد سلیم کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے تاہم انہیں رہا نہیں کیا گیا۔ آج انہیں عدالت میں پیش کیےجانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب فلسطین کی طلباء تنظیموں نے جہاد سلیم کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی اتھارٹی کی جمہوری دشمنی سے تعبیر کیا ہے۔ طلباء گروپوں اور اسلامک بلاک کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی بلاک کی انتخابات میں کامیابی پرچراغ پا ہے اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے اسلامک بلاک کو دبانے کی سازشیں کررہی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.