• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسماعیل ہنیہ

جمعہ 11-03-2016
in حماس
0
0Pala0614
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا کہ فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور فلسطین کی آزادی کے لئے فلسطینی شہداء کی راہ کو جاری رکھا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی شہداء نے ہی مسجد الاقصی اور فلسطین کی آزادی کی راہ اور اس کا خاکہ تیار کیا ہے اور ان شہداء کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

دریں اثنا فلسطینی شہداء کے اہل خانہ کی قومی انجمن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اکتوبر دو ہزار پندرہ میں شروع ہونے والی انتفاضۂ قدس کے دوران غزہ، بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں اب تک دو سو فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں اکیاون بچے اور بیس عورتیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور زمان و مکان کے اعتبار سے مسجد الاقصی کی تقسیم نیز بیت المقدس کا اسلامی تشخص ختم کرنے سے متعلق اس غاصب حکومت کی سازشوں کے خلاف انتفاضۂ قدس کے عنوان سے فلسطینیوں کے احتجاجات کا سلسلہ اکتوبر دو ہزار پندرہ سے بدستور جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسماعیل ہنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.