• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی آزادی’قرآنی حقیقت‘ ہے، آزادی کا خواب جلد پورا ہو گا: الزھار

جمعہ 28-11-2014
in حماس
0
plf sooncometrue
0
SHARES
6
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مرکزی رہ نما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی قرآنی حقیقت ہے اور فلسطینی قوم کا آزادی کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہو گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں طلباء تنظیم اسلامک بلاک کے زیراہتمام ایم سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر الزھار نے پورے یقین کے ساتھ کہا کہ فلسطینیوں کی موجودہ نسل جلد آزادی کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کر سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ حماس فلسطین کی آزادی کو قرآنی حقیقت سمجھتی ہے جو جلد آزادی کی منزل سے ہم کنار ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بیت المقدس پرصہیونی قبضے کا خاتمہ اتنا ہی قریب ہے جتنا صہیونی سوچ بھی نہیں سکتے۔

انہوں نے کہا کہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے ہرقسم کی قربانی دینا ہمارا بنیادی فریضہ ہے۔ صہیونی ریاست اور انتہا پسند یہودیوں نے اپنے دفاع کے لیے طرح کے وسائل سے خود کو لیس کررکھا ہے۔ فلسطینیوں کو بھی اپنے مقدس مقام کے دفاع کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانا چاہیے۔

ڈاکٹر الزھار کاکہنا تھا کہ غزہ کی پٹی مصرکے لیے ایک دفاعی لائن ہے جس نے مصر کو اسرائیلی توسیع پسندی اور قبضے سے بچا رکھا ہے۔ یہ ایک یسا حصن حصین ہے جس نے مصر کی مشرقی حدود کی حفاظت کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.