• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فرانس کا مشرق وسطیٰ امن فارمولہ قابل قبول نہیں:حماس

اتوار 21-06-2015
in حماس
0
plf peace-formula
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے فرانس کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی کے سلسلے میں ایک نیا فارمولہ پیش کیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے فرانسیسی امن فارمولہ مسترد کردیا ہے۔

 مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان اسماعیل رضوان نے ایک غیرملکی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "فلسطینیوں کے حقوق میں افراط وتفریط کرنے والے کسی بھی غیرملکی فارمولے کو قابل قبول نہیں سمجھا جا سکتا ہے۔ اگر فرانس کے مجوزہ منصوبے میں بھی فلسطینیوں کے حقوق کو کم کرکے پیش کیا گیا ہے تو ہمیں وہ کسی صورت میں قبول نہیں ہے۔فلسطینی عوام اپنے اصولی موقف او دیرینہ مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

اسماعیل رضوان نے خبردار کیا کہ چاہے فارمولہ فرانس کی جانب سے پیش کیا جائے یاکسی بھی دوسرے ملک کی جانب سے اگر اس میں فلسطینیوں کے اصولی مطالبات  بالخصوص حق واپسی کی نفی اور دیرینہ حقوق سے انحراف کیا گیا ہے توہمارے لیے وہ ناقابل قبول ہے اور ہم اس کی ہرسطح پر ڈٹ کر مخالفت کریں گے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات محض وقت کا ضیاع ہیں۔

خیال رہےکہ فرانسیسی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کی بحالی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قبل ازیں مارچ میں فرانسیسی وزیرخارجہ لوران فابیوس نے کہا تھا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کےدرمیان مذاکرات بحال کرنے کے لیے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کریں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.