• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

‘فجرعظیم’ مہم پوری دنیا میں پھیلائی جائے گی،احمد عطون

بدھ 19-02-2020
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
‘فجرعظیم’ مہم پوری دنیا میں پھیلائی جائے گی،احمد عطون
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) احمد عطون نے کہا کہ فجرعظیم مہم نہ صرف فلسطین میں بیداری کا ذریعہ بنے گی بلکہ یہ مسلم امہ کی بیداری کا بھی باعث ثابت ہوگی۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’  کے القدس سے منتخب رکن پارلیمنٹ ‘احمد عطون’ نے کہا ہے کہ فجر عظیم مہم کی برکات اور ثمرات پوری دنیا پر دکھائی دے رہےہیں ، فلسطین میں شروع ہونے والی ‘فجرعظیم’ مہم پوری دنیا میں پھیلائی جائے گی، یہ مہم مستقبل قریب میں مسلم امہ کی کامیابی، بیداری اور القدس اور الاقصیٰ کی عالمی نصرت کی علامت ثابت ہوگی۔ فلسطینی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ فجر عظیم مہم ایک چیلنج تھا جس کا آغاز فلسطین کی مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی سے ہوا، جلد ہی یہ مہم پوری دنیا میں پھیل جائے گی۔

آج یہ مہم غزہ، غرب اردن، شمالی اور جنوبی فلسطین کے بعد کئی عرب اور مسلمان ممالک میں پھیل چکی ہے۔خیال رہے کہ تین ماہ قبل فلسطین کی مساجد میں ‘فجر عظیم’ مہم کا آغاز ہوا تھا۔اس مہم کا مقصد بالخصوص مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی بالعموم تمام فلسطینی مساجد میں فجر اور دیگر نمازوں میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانا تھا۔

Tags: احمد عطونالفجر العظیم'بیداری امترکن فلسطینی پارلیمنٹمسجد ابراہیمیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.