• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فتح کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں: حماس

اتوار 09-08-2009
in حماس
0
hamas2
0
SHARES
0
VIEWS

hamas2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فتح کی دھمکیوں کو مسترد کردیا- حماس کے پارلیمانی لیڈر صلاح بردویل نے کہا ہے کہ فتح کے پارلیمانی گروپ کے لیڈرعزام احمد کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں ہے-

 اس طرح کی دھمکیاں ہم نے بہت سنی ہیں- یہ دھمکیاں اسرائیلی چھتری کے نیچے سے آتی ہیں- عزام احمد کو چاہیے کہ وہ زبان درازی نہ کریں- عزام احمد اسرائیلی لاٹھی استعمال کررہے ہیں- فتح نے اس سے پہلے بھی غزہ میں اسرائیلی لاٹھی استعمال کی تھی لیکن اسے ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا- واضح رہے کہ عزام احمد نے حماس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا- محمود عباس کو فتح کا سربراہ منتخب کیے جانے پر صلاح بردویل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہ محمود عباس کا انتخاب فتح کی سابقہ پالیسی کا عکاس ہے- اس انتخاب سے واضح ہوتا ہے کہ فتح تنظیم قومی نہیں رہی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.