• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی ایک بار پھر بمباری

جمعرات 26-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی ایک بار پھر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فضائیہ  نے گزشتہ روز محصور غزہ کے مختلف علاقوں  میں  متعدد اہداف پر جنگی طیاروں سے بم باری کی ہے، تاہم اس بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابص صیہونی فوج نے  جنوبی غزہ میں خان یونس کے مغرب میں نیو بندرگاہ  کے اطراف  اور شمالی بیت لاھیا میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے مراکز پربمباری کی، اسرائیلی فضائیہ نے  عسقلان کے علاقے اور شمالی غزہ میں زرعی اراضی پر بمباری کی تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا۔

صیہونی فوج  کی جانب سے  جاری بیان  میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  غزہ کے سرحدی علاقے سے اسرائیل میں پانچ  مختلف مقامات پر راکٹ حملے کئے گئے جس کے ردعمل میں اسرائیل فو ج نے غزہ میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔

Tags: اسرائیلی فضائیہعسقلانغزہمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.