• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ سے فوجیوں کے انخلاء کا اعلان نیتن یاھو کا کھلا اعتراف شکست ہے: حماس

اتوار 31-08-2014
in حماس
0
plf confession
0
SHARES
3
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے غزہ کی پٹی سے اپنی فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے لیے مختلف جواز پیش کرکے خود ہی اپنی شکست پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری کا کہنا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو یہ اندازہ ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کے فوجیوں کی زندگی مستقل خطرے میں ہے۔ فوجیوں کی جانوں کو خطرات لاحق تھے اور وہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں یرغمال بنائے جاسکتے تھے۔ اسی خوف کی بناء پر نیتن یاھو نے غزہ کی پٹی سے اپنی فوجیوں کی واپسی ہی میں عافیت سمجھی ہے۔ صہیونی فوج کی واپسی کا اعلان ہی دراصل دشمن کا اعتراف شکست اور فلسطینی تحریک مزاحمت کی فتح وکامرانی کی علامت ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنی فوج کی غزہ کی پٹی کے محاذ سے واپس بلائے جانے کے جواز پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فوج کو غزہ کے اندر چھوڑا جاتا تو ان کی جانوں کو خطرات لاحق تھے۔ فلسطینی کسی بھی وقت فوجیوں کو اغواء یا ان پر مہلک قاتلانہ حملے کرسکتے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.