• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عباس ملیشیا مسجد کی لائبریری کا کمپیوٹر اٹھا کر لے گئی

جمعرات 20-08-2009
in حماس
0
library
0
SHARES
0
VIEWS

library عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے-  

گزشتہ روز عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے حماس کے تین کارکنان کو اغوا کیا اور نابلس کی ایک مسجد میں داخل ہو کر مسجد کی لائبریری سے کمپیوٹر اپنے قبضے میں لے لیا- مغربی کنارے میں حماس کی ویب سائٹ ’’امامہ‘‘ کے مطابق طوباس اور طولکرم سے تین کارکنوں کو اغوا کیا گیا جن میں جامعہ نجاح کا ایک طالب علم بھی شامل ہے جسے عباس ملیشیا نے پانچویں مرتبہ اغوا کیا ہے- ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا کے اہلکار نابلس کے مغربی دیہات ’’دیرشرف‘‘ کی مسجد میں داخل ہوئے اور مسجد کی لائبریری سے کمپیوٹر اٹھا کر لے گئے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.