• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی اولین ترجیح ہے، ماہر صلاح

ہفتہ 18-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی اولین ترجیح ہے، ماہر صلاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی پوری قوم کے ہیرو اور عزم واستقامت کی عظیم الشان مثال ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے نامزد یوم اسیران کے موقع پر  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے بیرون ملک امور کے ذمہ دار  ماھر صلاح نے کہا ہے کہ  قابض  ریاست کے عقوبت خانوں میں فلسطینیوں کی باعزت رہائی حماس کی اولین ترجیح ہے۔

انھوں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کی پاداش میں صیہونی زندانوں میں قید کاٹنے والے پوری قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے  اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ وطن پرفدا اور قربان کیا ہے اور عزم واستقامت کی عظیم الشان مثال بیان کی۔

واضح رہے کہ فلسطین میں ہرسال 17 اپریل کو یوم اسیران منایا جاتا ہے۔

Tags: حماسصیہونی زندانغزہماہر صلاحیوم اسیر ان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.