• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی فوج نے حماس کے مقرب طلباء گروپ کے متعدد رہنما حراست میں لے لیے

جمعرات 17-12-2015
in حماس
0
Hamas Block
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ایک مقرب ذریعے نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں تلاشی کی کارروائیوں میں جماعت کے مقرب طلباء گروپ’’اسلامک بلاک‘‘ کے متعدد اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ذریعے نے بتایا کہ بدھ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے جامعہ بیرزیت کے ایک کیمپس پرچھاپہ مارا اور وہاں سے اسلامک بلاک کے رہ نما اور طلباء یونین کے چیئرمین سیف الاسلام دغلس کوحراست میں لے لیا۔

اس کارروائی میں اسلامک بلاک کے رہنما ابراہیم جاک، طلباء لیڈر مسلم البرغوثی اور سیکرٹری طلباء یونین ایھاب ناصر کو حراست میں لے لیا۔

ذریعے نےاپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے طلباء رہنماؤں کو ایک تقریب کے انعقاد کو روکنے کے لیے حراست میں لیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے حماس کے مقرب طلباء گروپ کے متعدد رہنما حراست میں لے لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.