• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صدارتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر اسماعیل ھنیہ کی ایردوآن کو مبارک باد

منگل 12-08-2014
in حماس
0
plf Erodagan
0
SHARES
2
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سینیئر نائب صدر اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے صدارتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر موجودہ وزیراعظم رجب طیب ایردآن کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایردوآن کی ترکی کے صدارتی انتخابات میں شاندار فتح پر فلسطینی عوام کو دلی خوش ہے۔ وہ اپنی، حماس اور پوری فلسطینی قوم کی جانب سے اس شاندار کامیابی پر نہ صرف ایردوآن بلکہ پوری ترک قوم کو ھدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.