• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شمالی فلسطین میں چاقو حملے میں اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

جمعہ 05-02-2016
in حماس
0
0Pala0221
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر الرملہ میں جمعرات کو چاقو کے وار کے نتیجے میں ایک اسرائیلی پولیس اہلکار کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی فوج نے چاقو کے حملے کے شبے میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مارنے کے بعد شدید زخمی حالت میں حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کو الرملہ شہر کے مرکزی بس اسٹیشن پر دو فلسطینی خواتین نے پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کو شدید زخم آئے ہیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو فلسطینی خواتین کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ الرملہ شہر میں دو فلسطینی لڑکیوں نے پشت کی جانب سے اس پر چاقو سے وار کیا۔ قریب ہی کھڑے دوسرے پولیس اہلکار نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار دی س کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئی ہے۔ پولیس نے دونوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطینی خواتین کی گرفتاری کے وقت کی ایک فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں خواتین کو ظالمانہ انداز میں گرفتار کرنے اور نہیں حراستی مرکز کے لے جاتے دکھایا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشمالی فلسطین میں چاقو حملے میں اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.