• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سینا سانحہ، اسرائیل کو بری کرکے غزہ پر الزامات افسوسناک ہیں: حماس

بدھ 22-08-2012
in حماس
0
plf abu marzooq2
0
SHARES
1
VIEWS

 اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسی ابومرزوق نے بعض مصنفین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے رفح کراسنگ کے قریب مصری فوجیوں پر حملے

میں غزہ کے ملوث ہونے اور اسرائیل کو مکمل طور پر بری الذمہ قرار دینے کےعمل پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ موسی ابو مرزوق نے کہا کہ سولہ مصری فوجیوں کی شہادت پر منتج دہشتگردی کے اس واقعے کے بعد مشکل یہ پیش آئی کہ میڈیا نے حیرت انگیز طور پر سب سے پہلے اس واقعے سے اسرائیل کو بری الذمہ قرار دیا اور پھر اس میں غزہ کو بالخصوص اور فلسطین کو بالعموم ذمہ دار قرار دینے لگا۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن اسرائیل کو دوست بنانے اور فلسطینیوں کو دشمن گرداننے والے میڈیا تجزیہ کاروں پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔ ابو مرزوق نے باتیں عرب ڈاکٹرز یونین کی القدس کمیٹی کی جانب سے بیت المقدس میں میں عید الفطر اور اکیس اگست 1969ء کو مسجد اقصی میں آتشزدگی کی یاد میں تقریبات سے خطاب میں کیں۔ قبلہ اول مسجد اقصی کو آگ لگانے کی مذٓمت کی اس تقریب میں معروف دانشوروں، فنکاروں اور کاروباری شخصیات شریک تھیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.