• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سویڈن نے فلسطینی پرچم’’دہشت گردی‘‘ کی علامت قراردیا، حماس کی شدید مذمت

پیر 04-05-2015
in حماس
0
plf sweden
0
SHARES
1
VIEWS

یورپی ملک سویڈن کی پولیس نے فلسطین کے قومی پرچم کو’’دہشت گردی کی علامت‘‘ کے طورپر متعارف کرتےہوئے تمام ہائی اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ فلسطینی پرچم لہرانے سے گریز کریں۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے سویڈش پولیس کے اقدام پر سخت مایوسی  اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سویڈش پولیس کی جانب سے فلسطینی قومی پرچم کو اسکولوں میں لہرانے پرپابندی عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی پرچم’’دہشت گردی‘‘ کی علامت کے طورپر دیکھا جاتا ہے۔ اس پرچم کو لہرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

سویڈن کی پولیس کے اس متنازعہ اقدام پر فلسطینی اتھارٹی تو خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے تاہم حماس نے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سویڈن کے فلسطینی ریاست کی حمایت میں موقف کے خلاف قرار دیا ہے۔

حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے پچھلے سال اکتوبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس پر فلسطینی عوام میں اطمینان اور خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی لیکن حال ہی میں سویڈش پولیس کی جانب سے فلسطین کے قومی پرچم کو دہشت گردی کی علامت کے طورپر پیش کرکے حکومت کے موقف کی نفی کی گئی ہے۔ حماس اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سویڈش حکومت سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ وہ پولیس کے اقدام کو غلط قرار دے کر فلسطین کے قومی پرچم کو دہشت گردی کی علامت کے طورپر متعارف کرانے سے روکے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.