• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے مطالبات جاری

جمعہ 10-04-2020
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے مطالبات جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جنرل کانفرنس کی طرف سے جاری ایک بیان میں سعودی عرب کی جیلوں میں فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کی مسلسل گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرنے کے ساتھ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ جنرل کانفرنس کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں سعودی عرب کی جیلوں میں فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کی مسلسل گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت  کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ زیرحراست فلسطینیوں کی فوری رہائی کا اعلان کرے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک فلسطین کانفرنس کے رکن ڈاکٹر محمد صالح الخضری اور ان کے بیٹے ھانی الخضری، انجینیر امین العصار، صحافی عبدالرحمان فرحانہ کی اسرائیلی زندانوں میں قید کیا جانا شرمناک اور ناقابل قبول ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے اپریل 2019ء کے بعد ملک میں مقیم دسیوں فلسطینی اور اردنی شہریوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ حال ہی میں سعودی عرب کی فوجی عدالتوں میں ان کے خلاف دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے اور ان کے لیے فنڈز جمع کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

Tags: انجینیر امین العصار،جنرل کانفرنسسعودی عرب میں قید فلسطینیمحمد صالح الخضریھانی الخضری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.