• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کی کامیاب سرجری، حماس کی مبارکباد

پیر 06-01-2020
in حماس, غزہ, فلسطین
0
خالد مشعل کی کامیاب سرجری، حماس کی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل کی کامیاب سرجری پر تنظیم نے انھیں مبارکباد یتے ہوئے ان کی صحت کے دوام اور تسلسل کے لیے دعا کی۔

تفصیلات کے مطابق  اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کےسیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل کی  قطرکےایک اسپتال میں کیامیاب سرجری کردی گئی ہے ۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خالد مشعل کی اسپتال میں کامیاب سرجری پر ڈاکٹر، اسپتال کا عملہ اور معاونت کرنے والے کارکن سب شکریے کے مستحق ہیں اور حماس خالد مشعل کو صحت یاب ہونے پرمبارک باد پیش کرتی اور ان کی صحت کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتی ہے۔

Tags: حماسخالد مشعلقطرکامیاب سرجری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.