• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کی سربراہی میں حماس کے وفد کا سرکاری دورہ کویت

منگل 22-05-2012
in حماس
0
plf khalid
0
SHARES
8
VIEWS

plf khalid

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی سربراہی میں جماعت کا ایک اعلیٰ سطح وفد خلیجی ریاست سرکاری دورے پر کویت پہنچا ہے۔

یہ وفد امیر کویت شیخ صباح بن الاحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کرے گا۔
حماس کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق نے "مرکزاطلاعات فلسطین” سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حماس کے وفد کی کویتی رہ نماؤں سے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، عالمی منظرنامے کے مطابق صہیونی ریاست کی فلسطینیوں کے خلاف جاری سازشوں اور فلسطینی سیاسی دھڑوں کے درمیان جاری مفاہمتی بات چیت جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ حماس کا وفد قاہرہ کی مساعی سے فلسطینی جماعتوں حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کی کوششوں پربھی تبادلہ خیال کرے گا۔ خیال رہے کہ حماس اور فتح کی مرکزی قیادت نے اتوار کے روز قاہرہ میں مصری حکومت کی نگرامی میںقومی حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں ایک میکینزم پر اتفاق کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.