• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل کی سربراہی میں حماس وفد کی شیخ الازھر سے ملاقات

منگل 24-01-2012
in حماس
0
plf khalid_mishal_meet
0
SHARES
1
VIEWS

plf khalid_mishal_meet

ذرائع کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت کے سیاسی شعبے کےسربراہ خالد مشعل کی قیادت میں تحریک کے وفد نے منگل کے روز مصری انتخابات میں کامیاب ہونے والی سیاسی جماعتوں کے بلاک کے ساتھ ملاقات کی اور انتخابات میں شاندار کامیابی

 

پر مبارک باد بھی پیش کی ہے۔ مصر میں اخوان المسلمین اور دیگر اسلام پسند جماعتوں کی کامیابی کے بعد آزاد مصری پارلیمان کا پہلا اجلاس کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔
’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے نے بتایا کہ خالد مشعل اور حماس وفد کے دیگر اراکین نے مصری ’’النور‘‘ پارٹی، ’’الوفد‘‘ پارٹی اور’’مصری بلاک‘‘ سے ملاقات کر کے انہیں مصری انقلاب پر مبارکباد دی۔ قبل ازیں خالدمشعل نے اخوان المسلمین اور جسٹس اینڈلبرٹی پارٹی کو الیکشن میں کامیابی پر بھی مبارک باد پیش کی۔
ہمارے نمائندے کے مطابق خالد مشعل اور حماس کے دیگر رہنما قاھرہ میں الازھر یونیورسٹی کے شیخ اور شیخ العلماء احمد الطیب سے بھی ملاقات کرینگے۔ اس ملاقات میں مقبوضہ بیت المقدس کو درپیش خطرات اور دیگر فلسطینی معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.