• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خالد مشعل اس ماہ ماسکو کے دورے پر جائیں گے

منگل 03-06-2014
in حماس
0
plf masco
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت کے ترجمان حسام بدران کے مطابق حماس کی سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل اسی ماہ کے دوران ماسکو کے دورے پر جائیں گے جہاں وہ روسی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

غزہ سے شائع ہونیوالے اخبار ‘فلسطین’ نے بدران کے حوالے سے بتایا ہے کہ خالد مشعل کو ماسکو دورے کی باقاعدہ دعوت ملی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ دورہ حماس کے خارجہ تعلقات کا حصہ ہے اور اس کا مقصد مسئلہ فلسطین کے لئے زیادہ سے زیادہ حمایت اکٹھی کرنا ہے۔

حماس ترجمان نے بتایا کہ مشعل اس دورے کے دوران مسئلہ فلسطینی میں ہونیوالی پیش رفت اور اسرائیلی کی فلسطینی عوام کے خلاف کی جانیوالی خلاف ورزیوں پر بات چیت کریں گے۔

حسام بدران کے مطابق مشعل کے دورہ ماسکو سے پہلے ان کے اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانو کے درمیان دوہا میں بھی ملاقات ہوچکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.