• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی یمن کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

پیر 04-02-2019
in حماس
0
حماس کے وفد کی یمن کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

صنعاء (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے یمن میں قائم مقام مندوب معاذ ابو شمالہ کی قیادت میں جماعت کے ایک وفد نے صنعاء میں شوریٰ کونسل کے چیئرمین محمد حسین العیدروس سے ملاقات کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حسین العیدروس نے حماس کی غاصب اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت اور صیہونی استعماری پروگرام کا مقابلہ کرنے کوششوں کو سراہا۔

حماس کی قیادت اور یمن کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، یمنی حکومت کی طرف سے فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر حماس رہنمائوں کے غزہ کی پٹی کے محصورین اور اسرائیلی ریاست کے مظالم کے بارےمیں یمنی قیادت کو آگاہ کیا اور کہا کہ عالمی اور علاقائی صورت حال کے تناظر میں مسئلہ فلسطین خطرناک موڑ میں داخل ہوچکا ہے۔

ابو شمالہ نے یمنی قوم اور حکومت کی طرف سے فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کے مؤقف کو سراہا۔

Tags: اسرائیلحماسشوریٰ کونسلصنعاءصیہونیغزہفلسطینقیادتمزاحمتمظالمملاقاتمندوبیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.