• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے سربراہ کی قطر کے سفیر سے غزہ میں اہم ملاقات

ہفتہ 24-08-2019
in حماس, غزہ
0
حماس کے سربراہ کی قطر کے سفیر سے  غزہ میں  اہم ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قطری سفیر سے غزہ میں اہم ملاقات۔فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ  نے اپنے غزہ میں قائم دفتر میں قطری سفیر برائے فلسطین  محمد ال عمادی سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت ہوئی تاہم حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ملاقات کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ قطری سفیر جو کہ غزہ ،قطر کے مابین تعلقات کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کے چئیر مین بھی ہیں  حال ہی میں غزہ کے دو روزہ دورے پر پہنچے تھے۔

Tags: حماس کے سربراہ کی قطر کے سفیر سے غزہ میں اہم ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.