(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نے حماس اور پی ایل او کے درمیان اختلافات کا کوئی جواز نہیں ہے ،ہم حماس کے ساتھ مفاہمت کیلئے آج بھی تیارہیں ۔
آج صبح وائس آف فلسطین کو اپنے انٹر ویو میں صائب عریقات کا کہنا تھا کہ حماس کی بغاوت ایک ایسا زخم ہے جس سے خون جاری ہے اور تمام وبائی امراض اس سے پھوٹ رہے ہیں ۔