• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 29 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے زیرانتظام اسکولوں کے گرمائی کیمپوں پراسرائیل سیخ پا

جمعرات 11-06-2015
in حماس
0
plf summer-camp
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے حکومتی عہدیداروں کے حوالے سے بیانات میں الزام عاید کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اپنے زیرانتظام اسکولوں کے بچوں کو موسم گرما کے مخصوص کیمپوں کی آڑ میں انہیں انتہا پسندانہ نظریات کی طرف موڑنے کی کوش کررہی ہے خاص طورپرحماس کے”گرمائی کیمپ” جہاد کی تعلیم وتربیت کا مرکز بن کرسامنے آرہے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق حماس ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نئی نسل کے دل ودماغ میں "جہاد” کی اہمیت اور اسرائیل کے خلاف لڑنے کی تعلیم دے رہی ہے۔ کم عمربچوں کو لڑائی کے لیے باقاعدہ اسلحہ چلانے تک کی تربیت دی جاتی ہے۔

ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں موسم گرما میں ہونے والے گرمائی کیمپوں میں جو کچھ ہوتا ہے وہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل نے ان کیمپوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں گرمائی کیمپوں کے حوالے سے واویلا ایک ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب منگل کے روز سے غزہ کی پٹی میں "فرسان حماس” کے عنوان سے ایک کیمپ لگایا گیا ہے۔ یہ کیمپ اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی اسیر خضرت عدنان کی بھوک ہڑتال کے 36 دن پورے ہونے کی مناسبت سے لگایا تھا۔ کیمپ میں 850 طلباء نے شرکت کی جن کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ بچوں نے ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی جس میں انہوں نے خضرعدنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.