• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے اسیر رہنما کی طویل بھوک ہڑتال کے باعث حالت نازک

جمعرات 18-07-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
حماس کے اسیر رہنما کی طویل بھوک ہڑتال کے باعث حالت نازک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف بر سرپیکار فلسطینی تنظیم حماس کے سرگرم رہنما ارو فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ جمال کی طویل بھوک ہڑتال  کے باعث جیل میں حالت نازک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق الشیخ جمال طویل نے صہیونی زندان میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 56 سالہ الشیخ جمال الطویل کی حالت تیزی کےساتھ خراب ہو رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کے اگر انکو فوری طور پر اسپتال نہ منتقل کیا گیا تو انکی جان کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ الشیخ جمال نے رواں سال  15 جولائی کو اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ انہیں 15 اپریل 2018ء کو حراست میں لیا گیا اور بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا تھا۔ 8 ماہ کے بعد انہیں رہا کیا گیا مگر انہیں ایک با پھر گرفتار کرکے نام نہاد انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل کردیا گیا۔جس کے بعد انہوں نے اسرائیلی حکام کے نارروا ررویئے سے تنگ آکر بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا تھا۔

Tags: حماس کے قیدی رہنما کی بھوک ہڑتالشیخ جمال کی حالت نازک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.