• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی یہودی آباد کاروں کے قتل پرفلسطینی شہریوں کو مبارک باد

بدھ 14-10-2015
in حماس
0
Hamas Mubarakbad
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے بیت المقدس میں منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے داد شجاعت دیتے ہوئے تین یہودی آباد کاروں کے قتل پرمزاحمتی نوجوانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینی مجاھدین کے ہاتھوں یہودی شرپسندوں کا قتل قابل تحسین کارروائیاں ہیں۔ یہودیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے دشمن کے لیے واضح پیغام ہیں کہ فلسطینی قوم قبلہ اول کی بے حرمتی کرنے والے ناپاک صہیونیوں کو کسی صورت میں معاف نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں تین ہہودی آباد کار ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ بیت المقدس میں مزاحمتی کارکنوں کی جانب سے یہودی آباد کاروں پر چار حملے کیے گئے۔ ان میں دو بیت المقدس اور دو تل الربیع میں کیے گئے ہیں۔ زخمی ہونے والے یہودیوں میں سے چھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.