• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی پیشکش پر اسرائیل غیر سنجیدہ ہے، موسیٰ دودین

منگل 14-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی پیشکش پر اسرائیل غیر سنجیدہ ہے، موسیٰ دودین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(  حماس کے عہدیدار کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں میں غیر سنجیدہ ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے اہم رکن اور قیدیوں کے امور کے سربراہ موسیٰ دودین کی جانب سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ حماس اسرائیل کےساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے اپنی تجویز پرسنجیدہ ہے مگراسرائیلی حکومت کی طرف قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں میں غیر سنجیدہ ہے ، حماس اس حوالے سے اس معاہدے کیلئے تمام ثالثوں کے طرف سے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کرتی ہے تاہم صیہونی ریاست ہمیشہ کی طرح غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کررہی ہے ۔

واضح رہے کہ حال ہی میں حماس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ایک نئی پیش کش کی گئی تھی اس پیش کش میں اسرائیل سے کہا گیا تھا کہ وہ 2011ء میں طے پائے معاہدے کے تحت رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لیے فلسطینیوں کو رہا کرے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی جیلوں میں قید بچوں ، بوڑھوں ، خواتین اور بیمار قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

Tags: تحریک مزاحمتحماسصیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطینموسیٰ دودین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.