• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی سالگرہ تقریب، دنیا بھر سے ساڑھے چھ سو صحافی غزہ پہنچ گئے

ہفتہ 08-12-2012
in حماس
0
plf 650 repoters
0
SHARES
1
VIEWS
 

غزہ کی پٹی میں حماس کی حکومت کے شعبہ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حماس کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ اس تقریب کی کوریج کرنے کے لیے دنیا بھر سے صحافی غزہ پہنچ چکے ہیں۔ القسام گراؤنڈ میں ہونے والی اس تقریب کی کوریج میں دنیا بھر کے 190میڈیا اداروں کے ساڑھے چھ سو صحافی حصہ لے رہے ہیں۔فلسطینی میڈیا کے ذرائع نے بتایا کہ مختلف خبر رساں ایجنسیوں، سیٹلائٹ چینلز، الیکٹرونکس ویب سائٹ اور فلسطینی، عرب اور عالمی اخبارات پر مشتمل 190 اداروں کے ساڑھے چھ سو صحافی غزہ میں ہونے والی ”کنکر کے پتھر ، آزادی کی راہ” کے عنوان سے اس تقریب میں شریک ہیں۔ میڈیا کے افرا د کے لیے خصوصی کارڈ جاری کیے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق اس تقریب کو براہ راست نشر کرنے کے لیے سو میگا واٹ کی فائبر آپٹیکس کی پچھائی گئی ہیں۔ اس تاریخی تقریب کی نشریات دنیا تک پہنچانے کے لیے حکومتی شعبہ اطلاعات کا سارا عملہ مصروف عمل ہے۔ 

 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.